جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شوبز شخصیات کااداکارہ مہوش حیات کی ستارہ امتیاز کیلئے نامزدگی پر حیرانی کا اظہار

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)کراچی اور لاہور سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات نے اداکارہ مہوش حیات کی ستارہ امتیاز کیلئے نامزدگی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منظور نظر لوگوں کو اس طرح نوازکر قومی سطح کے ایوارڈز کو بے وقعت نہ کیا جائے۔ فنکاروں نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ہم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ مہوش حیات کی فن اور ادب کیلئے کیا خدمات ہیں جس پر انہیں ایوارڈ کیلئے

نامزد کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی میرا کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا جس پر تمام حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والوں کو نظر انداز کر کے سفارشی اور منظور نظر لوگوں کو نوازنے سے قومی سطح کے حامل ایوارڈ کی اہمیت کم اور انہیں بے وقعت کیا جارہا ہے جو نا انصافی اور قابل مذمت ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…