اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کو منائی جائیگی،قرآن خوانی، قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )معروف اداکار و شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی مرحوم کی13ویں برسی 19مارچ کوملک بھر کے فلمی حلقوں میں منائی جائیگی، اس موقع پر قرآن خوانی ہو گی اور لاہور کے میاں میر قبرستان میں ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار محمد علی ایشیاء کے 25بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔لیجنڈ اداکار محمد علی 19اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے انہوں

نے اپنے فنی کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی اور ہندی فلمیں شامل ہیں فلم ’’چراغ جلتا رہا ‘‘ان کے فلمی کیرئر کی پہلی فلم تھی انہیں فلم دوریاں پر سپیشل ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ فلم دم مست قلندر ان کی زندگی کی آخری فلم تھی ان کا انتقال 19مارچ 2006 کو دل کے دورے کے باعث ہوا ان کی عمر 75برس تھی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…