منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لاہوروالوں کی عزت ،محبت اور چاہت کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا : عدنان صدیقی

datetime 16  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ جب بھی کسی پراجیکٹ کے سلسلہ میں لاہور آتا ہوں مجھے یہاں بے پناہ عزت ،محبت اور چاہت ملتی ہے ،ہر دور ے میں لاہور کے کھانوں اور تاریخی مقامات کی سیر سے ضرور لطف اندوز ہوتا ہوں ۔ ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے کہا کہ لاہور فن و ادب اور ثقافت کا گڑھ ہے اور اس شہر نے بڑے بڑ ے

اداکار ،گلوکار ،رائٹرز اور ڈائریکٹرز پیدا کئے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور شہر پر خصوصی مہربانی ہے کہ دوسرے شہر سے آنے والا کبھی ناکامی کا منہ نہیں دیکھتا اور یہ میرا ذاتی مشاہدہ بھی ہے ۔ عدنان صدیقی نے کہا کہ لاہور والے جتنی محبت اور چاہت سے پیش آتے ہیں اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا اور میں کراچی میں اکثر و بیشتر اس کا ذکر کرتا ہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…