پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت
کراچی (این این آئی) برٹش پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے نامور موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سپر ہٹ پاکستانی فلم آئینہ کا مشہور گیت ’’وعدہ کرو سجنا‘‘ نئے انداز میں گا کر77 ء کے شاندار فلمی دور کی یادیں تازہ کردیں۔گانے کی کامیابی پر سائرہ پیٹر کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاکستانی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر کا موسیقار روبن گھوش کو خراج عقیدت