ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا کہ لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے کیونکہ اس کیلئے بہت زیادہ ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن کا کامیڈی فلموں کے متعلق لوگوں کے نظریات کے حوالے سے کہنا تھا مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کامیڈی فلموں کو دماغ کے بغیرکا لیبل کیوں دیا جاتا ہے حالانکہ کامیڈی اداکاری کیلئے ذہانت درکار ہوتی ہے، ہمارے ملک اور دنیا بھر میں کامیڈی اداکار سب سے بڑے سٹارز ہیں۔
لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے : اجے دیوگن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































