لاہور(این این آئی)مشہورزمانہ گیت’’اچے اچے محل تیرے ‘‘کوگاکر ملک گیرشہرت حاصل کرنے والے معروف فوک گلوکار راشدعلی واربرٹن کی پہلی برسی پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی گئی،برسی میں گلوکاروں ،شاعروں پروڈیوسر،رائٹر باؤاصغر علی ،ایم اے تبسم، گلوکارشوکت علی راجہ،افضل ماہی ،اسد علی،اسحاق ڈار،زاہد ملک اور اشرف مرزا ،چوہدری اعجاز ساہی ودیگرنے کثیرتعدادمیں شرکت کی اورمرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
معروف فوک گلوکارراشدعلی واربرٹن کی سالانہ برسی پر قرآن خوانی کا اہتمام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































