سلمان خان سدھو کی’ ’دی کپل شرما شو‘‘ میں واپسی کے خواہشمند
ممبئی(این این آئی) بھارت کے مقبول ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے پروڈیوسر سلمان خان نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں پر پلوامہ میں حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ پر سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو’’دی… Continue 23reading سلمان خان سدھو کی’ ’دی کپل شرما شو‘‘ میں واپسی کے خواہشمند