سلمان خان اوردیپیکاپڈوکون کے ایک ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کیاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکار سلمان خان نے اداکارہ دیپکا پڈوکون کے ساتھ اب تک کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بالی ووڈ کے سلو میاں نے تقریباً ہربڑی اداکارہ کے ساتھ بالی ووڈ میں کام کیا ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ آج کی کئی بڑی اداکاراؤں کو… Continue 23reading سلمان خان اوردیپیکاپڈوکون کے ایک ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کیاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں