پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ کو بہن نے ’’ بندریا ‘‘ قرار دے دیا

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو اْن کی بہن شاہین بھٹ نے بندریا قرار دے دیا۔عالیہ کی بہن شاہین بھٹ نے انسٹا گرام پر عالیہ کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ روایتی لباس زیب تن کیے کرسی پر براجمان ہیں اور منہ چڑاتے ہوئے تصویر بنوا رہی ہیں۔ تصویر بنوانے کے دوران اس طرح کا انداز اختیار کرنے پر شاہین بھٹ اپنی بہن کو ایک نیا نام دینا نہ بھولیں۔شاہین بھٹ نے عالیہ بھٹ کے شوخ و چنچل رویے کی وجہ سے

تصویر پر انہیں بندریا لکھ کر مخاطب کیا، جس کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوکر خبروں کی زینت بن گئی تاہم بعد ازاں شاہین بھٹ نے یہ پوسٹ ہٹادی۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور کے ہمراہ فلم ’براہمسترا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ اپنے والد کی فلم ’سڑک ٹو‘ کی شوٹنگ کریں گی اور پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ انشاء اللہ‘ میں سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کریں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…