معروف بالی ووڈ اداکارارباز خان کب اور کس کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ؟ شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کیساتھ شادی کی بازگشت سنائی دی جانے لگیں۔ اداکار ماڈل جارجیا ایڈریانی کیساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو سکتے ہیں۔بالی وڈ اداکار کا کہنا ہے کہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ طلاق کے بعد شادی سے بھروسہ نہیں اٹھا اور نہ ہی طلاق… Continue 23reading معروف بالی ووڈ اداکارارباز خان کب اور کس کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں ؟ شوبز کے میدان سے دھماکے دار خبر آگئی