صبا قمر نے محبت میں ناکامی پر خاموشی توڑ دی
کراچی(این این آئی) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر نے اپنی ناکام محبت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں جس شخص سے محبت کرتی تھی اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر برا لگتا ہے لیکن میں اس کی خوشی میں خوش ہوں۔اداکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو… Continue 23reading صبا قمر نے محبت میں ناکامی پر خاموشی توڑ دی