ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

کرائے کے مکان میں رہنے والی بھارتی گلوکارہ’نیہا ککڑ ‘بنگلے کی مالکن بن گئیں، تصاویر شیئر کردیں

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار ہ نیہا ککڑ نے اپنے نئے بنگلے کی تصویر کے ساتھ پْرانے گھر کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے بنگلے کی اور ایک کمرے پر مشتمل اپنے پْرانے گھر کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔نیہا ککڑ نے یہ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اِن تصاویر میں نظر آنے والے اِس بنگلے کی مالکن میں ہو اور تصویر میں نظر آنے والا دوسرا گھر بھی میرا ہے

جہاں میں پیدا ہوئی‘۔بھارتی گلوکارہ نے لکھا کہ ’میرے پْرانے گھر میں صرف ایک کمرہ تھا اور وہ گھر ہمارا اپنا نہیں تھا بلکہ کرائے کا تھا، جس میں میری والدہ نے ایک میز کو باورچی خانے کی شکل دی ہوئی تھی۔اْنہوں نے لکھا کہ ’میں جب بھی اپنے اْس پْرانے گھر کو دیکھتی ہوں تو جذباتی ہوجاتی ہوں‘۔نیہا ککڑ نے اِس پوسٹ میں اپنے بھائی ٹونی ککڑ، بہن سونْو ککڑ، والدین اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔اْنہوں نے کیپشن میں ہیش ٹیگ سیلف میڈ بھی استعمال کیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…