بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

معروف اداکارواینکرپرسن پر وحشیانہ تشدد،شدیدزخمی کردیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)معروف اداکارواینکرپرسن فیصل کھچی پر وحشیانہ تشددکرکے انہیں شدیدزخمی کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق اداکارفیصل کھچی مقامی جنرل سٹورسودا سلف لینے گئے توجنرل سٹورپر لوگوں کا ہجوم تھا،فیصل کھچی کے پوچھنے پربتایا گیا کہ سٹورکے مالک کوسٹورکے اندربندکردیا گیا ہے،فیصل کھچی نے وہاں پرموجودلوگوں کے ساتھ مل کر شٹرکواٹھایا تواندرسے سٹورکا مالک قربان علی شدیدزخمی حالت میں

ملا،پوچھنے پر بتایا گیا کہ سامنے واڑے والوں نے پتھرائوکرکے کائونٹرکے شیشے توڑڈالے اورمارا پیٹا،فیصل کھچی نے زخمی کی تصویریں اورویڈیوبنالی،جس پر ملزمان ذوالفقار،افضال،عمران نے دھاوا بول دیا،فیصل کھچی کو ہاتھ پائوں اورمکوں سے اندھا دھندمارنا شروع کردیا،سرپرمارکرشدیدزخمی کردیا گیا،قیمتی موبائل اورنقدی بھی چھین لی گئی،اداکارفیصل کھچی نے ملزمان کے خلاف تھانہ غازی آبادمیں درخواست دائرکروادی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…