منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

معروف گلوکارکورونا وائرس میں مبتلا ہو نے کی وجہ سے ہسپتال داخل

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آن لائن) آسٹریلیا کے معروف موسیقار اور کمپوزر بریٹ ڈین کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتال داخل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بریٹ ڈین نے گزشتہ روز ایڈیلیڈ فیسٹیول کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن انہوں نے نمونیا جیسی

علامات کی وجہ سے کنسرٹ میں اپنی شمولیت کینسل کر دی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیلیڈ فیسٹول کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر روب بروک نے بتایا کہ ڈین کیساتھ رابطے میں رہنے والے مزید 3 افراد کو بھی طبعی عملے کی نگرانی میں رکھا گیا ہے‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…