اداکارہ ستارہ بیگ آج سے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی‘‘میں پرفارم کریں گی
لاہور( این این آئی)اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ آج سے الحمراہال میںشروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی‘‘میں اپنے فن کے جوہر دکھائیںگی ۔اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منفرد کام میری پہچان ہے اور جب تک شوبز سے وابستہ ہوں اس پر کاربند رہوںگی ۔ انہوں نے کہا کہ رقص ایک… Continue 23reading اداکارہ ستارہ بیگ آج سے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ ’’سوہنی پنجاب دی‘‘میں پرفارم کریں گی