ہماری پرسکون نیند کیلئے راتوں کو جاگنے والے جوان ہمارافخرہیں، رابی پیرزادہ نے فوجی جوانوں کو ہیروز قرار دیدیا
لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ موسم کی شدت کی پرواہ کئے بغیر ملکی سرحدوں اورعوام کی حفاظت کرنے والے پاک فوج سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اورجوان ہمارافخر ہیں ، پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو سلام پیش… Continue 23reading ہماری پرسکون نیند کیلئے راتوں کو جاگنے والے جوان ہمارافخرہیں، رابی پیرزادہ نے فوجی جوانوں کو ہیروز قرار دیدیا



































