حکومت نے مہوش کے ٹوئٹ کا نوٹس لے لیا
کراچی(این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے کراچی ایئر پورٹ کی حالت زار پر اظہار برہمی پر حکومت پاکستان نے نوٹس لے لیاہے۔ وزارت اوورسیز اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ ریسورس نے اداکارہ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ان کی شکایت کا نوٹس لے لیا گیا اور جلد متعلقہ افراد کو… Continue 23reading حکومت نے مہوش کے ٹوئٹ کا نوٹس لے لیا