اداکار احد رضا میر نے شادی کا اعلان کردیا ،جانتے ہیں ان کی دلہن کا نام کیا ہے؟
اسلام آباد( آن لائن )اداکار احد رضا میر نے شادی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ 15فروری تک شوبز انڈسٹری سے وابستہ بہت اہم پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور ایک بڑی فلم کا حصہ بننے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ رواں سال مارچ میں وہ اپنی منگیتر… Continue 23reading اداکار احد رضا میر نے شادی کا اعلان کردیا ،جانتے ہیں ان کی دلہن کا نام کیا ہے؟