ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کس خاتون کی وجہ سے آج اس حال میں پہنچے؟آخر کس کے کہنے پر کالے ہرن کو گولی ماری؟عینی شاہد کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان جو اس وقت مشکل وقت سے گزرر ہے ہیں وہیں پر اداکار کے مداح بھی پریشان ہیں ۔سلمان خان کے معاملے پر  ایک عینی شاہد بھی میدان میں آگیا جس کا کہنا ہے کہ سلمان خان نے  تبو کے کہنے پر ہرن کو گولی ماری تھی ۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا20سال پہلے رات کے وقت سلمان خان ،سونالی باندرے ،تبو اور سیف علی خان

شکار کے لیے نکلے  تھے ،اس دوران سلمان خان نے کالے ہرن پر گولی چلائی تو وہ بھاگ گیا اورگولی کی آواز سن کر میں بھی وہاں پہنچ گیا ۔پھر اداکارہ تبو نے ایک کالے ہرن کو قریب آتے ہوئے دیکھا اور سلمان خان کو کہا کہ اب گولی چلاﺅجس پر سلمان خان نے گولی چلا دی ۔۔دوسری جانب ایک انٹر ویو کے دوران سلمان خان کا کہنا تھا کہ میں اکیلا نہیں ہوں جو شکار کے لیے نکلا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…