ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

datetime 13  مارچ‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

اسلام آباد (این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہو ئے ہیں جن سے ادائیگیوں کے توازن میں استحکام لانے میں مزید مدد ملے گی۔ ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ مالیاتی انتظام کے سلسلے میں حکومتی پالیسیوں کے مؤثر نتائج… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹ موصول

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 13  مارچ‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ)15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

استنبول میں 4روزہ آٹو مکینکانمائش کا آغاز4اپریل سے ہوگا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

استنبول میں 4روزہ آٹو مکینکانمائش کا آغاز4اپریل سے ہوگا

کراچی(این این آئی)آٹو پارٹس و ایسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکاترکی کے شہر استنبول میں 4 اپریل 2019 سے شروع ہوگی۔نمائش میں 11 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔آٹوموٹیو انڈسٹری ترکی کی معیشت کی اہم بنیادوں میں سے ایک ہے ، یہ ملک کے بڑے برآمد کنندگان کو ایک جگہ جمع کرتا ہے ،ساتھ ہی اہم… Continue 23reading استنبول میں 4روزہ آٹو مکینکانمائش کا آغاز4اپریل سے ہوگا

رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں 61فیصد کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں 61فیصد کمی

کراچی(این این آئی)رواں سال کے دوران قرضوں سمیت غیر ملکی امداد میں گزشتہ برس کے5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں61فیصد کمی واقع ہوئی ہے ،یوں 6 ماہ میں ہونے والی ادائیگیاں بجٹ میں لگائے گئے اندازوں کا محض 21 فیصد ہیں۔محکمہ معاشی امورکی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مالی سال… Continue 23reading رواں سال قرضوں سمیت غیرملکی امداد میں 61فیصد کمی

جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن کو 12 ارب یورو سے زائد کاریکارڈ منافع

datetime 12  مارچ‬‮  2019

جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن کو 12 ارب یورو سے زائد کاریکارڈ منافع

برلن(این این آئی)جرمنی سے تعلق رکھنے والے یورپ کے سب سے بڑے کار ساز ادارے فوکس ویگن نے بتایاہے کہ اسے گزشتہ برس بارہ اعشاریہ ایک ارب یورو (تیرہ اعشاریہ چھ ارب ڈالر) کا خالص منافع حاصل ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سالانہ منافع کی یہ مالیت ماہرین کی توقع سے کہیں زیادہ ہے۔ عمومی… Continue 23reading جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن کو 12 ارب یورو سے زائد کاریکارڈ منافع

امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر چھ ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے

datetime 12  مارچ‬‮  2019

امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر چھ ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر تقریبا 6 ٹریلین ڈالر خرچ کرچکا ہے، ان جنگوں کے نتیجے میں پانچ لاکھ لوگ مارے گئے۔ 6 ٹریلین ڈالر کے نا قابل برداشت جنگی اخراجات نے نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق چند دن… Continue 23reading امریکہ نے نائن الیون حملے کے بعد سے جنگوں پر چھ ٹریلین ڈالر خرچ کرڈالے

ایتھوپین مسافر طیارے کی تباہی کے بعد بوئنگ کے حصص کی قیمتوں میں کمی

datetime 12  مارچ‬‮  2019

ایتھوپین مسافر طیارے کی تباہی کے بعد بوئنگ کے حصص کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (این این آئی)ایتھوپین ایئر لائنز کے ایک مسافر طیارے کی تباہی کے واقعے کے بعد امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے حصص کی قیمتوں میں نو فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مسافر طیارہ ادیس ابابا سے نیروبی کے لیے اپنی پرواز شروع کرنے کے فوری بعد… Continue 23reading ایتھوپین مسافر طیارے کی تباہی کے بعد بوئنگ کے حصص کی قیمتوں میں کمی

وزیر اعظم کاگیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

datetime 12  مارچ‬‮  2019

وزیر اعظم کاگیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

لاہور(این این آئی )پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈئیر (ر)محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، یہ کمپنیاں اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام کو لوٹ رہی ہیں ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نجی شعبہ… Continue 23reading وزیر اعظم کاگیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 12  مارچ‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 241روپے، زندہ برائلر مرغی 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔دوسری طرف ٹماٹر کی سرکاری نرخ نامے میں قیمت میں 12روپے اضافہ کر دیا گیا ۔ کم سے کم قیمت 109روپے جبکہ زیاد ہ زیادہ قیمت… Continue 23reading برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

1 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 1,902