بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مالی سال کی پہلی ششماہی : پی ایس او کو 4.2 بلین روپے کا منافع

datetime 21  فروری‬‮  2019

مالی سال کی پہلی ششماہی : پی ایس او کو 4.2 بلین روپے کا منافع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس او کو رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 بلین روپے کا بعد از ادائیگی ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں رواں مالی سال2019 کی پہلی ششماہی کے دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔… Continue 23reading مالی سال کی پہلی ششماہی : پی ایس او کو 4.2 بلین روپے کا منافع

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی بدحواسی عروج پر۔۔۔!!! بھارتی ٹماٹر پاکستان کو فروخت نہ کرنے کے فیصلے کو بریکنگ نیوز بنا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی بدحواسی عروج پر۔۔۔!!! بھارتی ٹماٹر پاکستان کو فروخت نہ کرنے کے فیصلے کو بریکنگ نیوز بنا دیا

لاہور( وائس آف ایشیا)پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی بدحواسی عروج پر پہنچ گئی، بھارتی ٹماٹر پاکستان کو فروخت نہ کرنے کے فیصلے کو بریکنگ نیوز بنا دیا۔ جعلی رپورٹس نشر کر دیں۔ تاجروں کا کہنا ہے بھارتی ٹماٹر مضر صحت ہیں، گذشتہ 3 سال سے درآمدات پر پابندی ہے۔بھارتی کسانوں نے اعلان کر… Continue 23reading پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی بدحواسی عروج پر۔۔۔!!! بھارتی ٹماٹر پاکستان کو فروخت نہ کرنے کے فیصلے کو بریکنگ نیوز بنا دیا

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ سونے کی قدر میں بڑا اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2019

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ سونے کی قدر میں بڑا اضافہ

کراچی(آن لائن)سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قدر 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58… Continue 23reading سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ سونے کی قدر میں بڑا اضافہ

خطے کی خوشحالی کیلئے پاک ایران تجارت کا فروغ ضروری ہے : خواجہ حبیب

datetime 17  فروری‬‮  2019

خطے کی خوشحالی کیلئے پاک ایران تجارت کا فروغ ضروری ہے : خواجہ حبیب

لاہور(این این آئی) ایران پاک فیڈڑیشن آف کلچراینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان کی قیادت میں وفد نے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ضیاء الرحمان، بلال چشتی اور خواجہ عثمان بھی موجود تھے۔ خواجہ حبیب الرحمان نے بینکنگ چینل کے عدم بحالی کو دوطرفہ اقتصادی روابط کے فروغ… Continue 23reading خطے کی خوشحالی کیلئے پاک ایران تجارت کا فروغ ضروری ہے : خواجہ حبیب

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کریگا : خاقان نجیب

datetime 17  فروری‬‮  2019

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کریگا : خاقان نجیب

لاہور( این این آئی )خزانہ ڈویژن کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے دوران تین ارب ڈالر مالیت کے… Continue 23reading پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کریگا : خاقان نجیب

اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

datetime 17  فروری‬‮  2019

اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

لاہور( این این آئی ) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے کہا ہے کہ اینگرو ٹرمینل سے 60 گھنٹے کی مرمت بندش کے بعد آر ایل این جی فراہمی ہفتہ کی رات آٹھ بجے شروع ہونا تھی تاہم اینگرو کی جانب سے ٹرمینل 1 سے ری گیسیفکیشن کے آغاز کے حوالے سے فی الحال… Continue 23reading اینگرو ٹرمینل سے گیس فراہمی کے آغاز میں مزید تاخیر سے ترجیحاتی سیکٹرز کو گیس فراہمی بھی مشکل ہوجائیگ : سوئی نادرن

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2019

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ (فروری) کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گندم اور آٹے سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال 19-2018 کے آٹھویں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.53… Continue 23reading فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

datetime 17  فروری‬‮  2019

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

لاہور(این این آئی )رواں مالی سال 19-2018 کے پہلے 7 ماہ میں موبائل فون کی درآمد میں اضافہ دیکھا گیااور مجموعی طور پر 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے۔پاکستان بیورو شماریات کے مطابق گزشتہ سال7 ماہ میں 48.71 ارب کے موبائل فون درآمد کیے گئے جبکہ رواں سال 7 ماہ… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 60 ارب سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد

Page 932 of 1855
1 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 1,855