بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ کو ہوا میں اڑا دیاسبزیوں اورپھلوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹ میں دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانے نرخوں پر سبزیوں کی فروخت جاری رکھی،صارفین نے قیمتوں کو چیک کرنے اور شکایات کے فوری ازالے کے لئے مانیٹرنگ کا نظام لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول32کی بجائے55روپے،آلو نیا کچا چھلکا دجہ

دوئم30کی بجائے50،آلو نیا کچا چھلکا درجہ سوئم28کی بجائے40،پیاز درجہ اول 45کی بجائے60،پیاز درجہ دوئم 42کی بجائے52سے55،پیاز درجہ سوئم 39کی بجائے45روپے،ٹماٹر درجہ اول55کی بجائے65سے 70،ٹماٹر درجہ دوئم 51کی بجائے60سے62،ٹماٹر درجہ سوئم47کی بجائے50سے55روپے،لہسن چائنہ333کی بجائے370سے380،ادرک تھائی لینڈ352کی بجائے390سے400،ادرک چائنہ 350کی بجائے380سے390،کھیرا فارمی 63کی بجائے70،کریلے135کی بجائے150،پالک فارمی 24کی بجائے30،میتھی43کی بجائے50،بینگن 102کی بجائے110،بند گوبھی58کی بجائے62سے65،پھول گوبھی37کی بجائے43سے45،سبز مرچ 165کی بجائے180سے190،شملہ مرچ140کی بجائے155سے160،گھیا کدو88کی بجائے92سے95،پالک دیسی32کی بجائے40،لیموں چائنہ60کی بجائے65،بھنڈی135کی بجائے150،شلجم27کی بجائے30سے35،اروی96کی بجائے110سے115،مٹر69کی بجائے75سے80،ساگ28،مونگرے120کی بجائے130سے135،مولی 15کی بجائے17سے20،گاجر دیسی34کی بجائے40،جبکہ گاجر چائنہ49کی بجائے55روپے فی کلو تک فروخت ہوتی رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…