ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کروناوائرس کی وجہ سے ماسک کی مانگ میں اضافہ،جانتے ہیںدکانداروں نے بھی موقع غنیمت جان کر 50ماسک والے پیکٹ کی قیمت کتنی بڑھا دی؟

datetime 9  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس سامنے آنے کے بعد سرجیکل ماسک مہنگا ہوگیا ہے،ملک میں طلب بڑھنے کے پیش نظر ریگولیٹری اتھارٹی نے ماسک کی برآمد پر پابندی لگائی تو ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں 50 ماسک کا پیکٹ 200 روپے تک مہنگا کردیا گیا۔کرونا وائرس پاکستان میں نہیں آیا ہے لیکن کراچی کی ہول سیل میڈیسن مارکیٹ

میں 50 ماسک کا پیکٹ 200 روپے مہنگاہوگیا، 80روپے میں ملنے والا پیکٹ اب 280روپے میں دستیاب ہے۔وائس چیئرمین ہول سیل میڈیسن مارکیٹ عامرملک نے بتایا کہ چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے ماسک کی درآمد رک گئی ہے،خام مال نہ ملنے سے ماسک کی قیمت بڑھی ہے۔ ماسک کی قیمتیں بڑھنے سے عام دکاندار بھی پریشان ہیں۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…