ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، یو اے ای درہم چینی یوآن سمیت تمام کرنسیوں کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں قیمت میں مزید اضافہ
کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت 4پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 30پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیر کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال، یو اے ای درہم چینی یوآن سمیت تمام کرنسیوں کی اونچی اُڑان،روپے کے مقابلے میں قیمت میں مزید اضافہ