پاکستان کاخزانہ خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی، بیرونی ادائیگیوں کادباؤ ،ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزیدکم ہوگئے،صورتحال انتہائی تشویشناک

17  جنوری‬‮  2019

پاکستان کاخزانہ خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی، بیرونی ادائیگیوں کادباؤ ،ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزیدکم ہوگئے،صورتحال انتہائی تشویشناک

کراچی(این این آئی) بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزید10کروڑ 78لاکھ ڈالر کی کمی سے13ارب48کروڑ92لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے جب کہ مرکزی بینک کے ذخائر 7ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق11جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی… Continue 23reading پاکستان کاخزانہ خالی، خطرے کی گھنٹی بج گئی، بیرونی ادائیگیوں کادباؤ ،ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمزیدکم ہوگئے،صورتحال انتہائی تشویشناک

روس نے پاکستان کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے بھی زبردست پیشکش کردی

17  جنوری‬‮  2019

روس نے پاکستان کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے بھی زبردست پیشکش کردی

اسلام آباد(اے این این ) روسی فرم نے پاکستان میں پانی و بجلی کے شعبہ میں 2ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پانی وبجلی کی وزارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ روس کی سرکاری فرم انٹر را انجینئرنگ پاکستان میں مہمند ڈیم سمیت کئی آبی منصوبوں میں سرمایہ کا ری… Continue 23reading روس نے پاکستان کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے بھی زبردست پیشکش کردی

تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا : لاہور چیمبرآف کامرس

17  جنوری‬‮  2019

تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا : لاہور چیمبرآف کامرس

لاہور(این این آئی)لاہور چیمبرآف کامرس کے سابق صدر اور سینئر تاجر رہنما محمد علی میاں نے کہا ہے کہ تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا، تاجر برادری کو ایک وسیع تر متحرک پلیٹ فارم مہیا کرنے کا معاملہ آخری مراحل میں ہے،اس وقت حکومت اور تاجر برادری کے درمیان… Continue 23reading تاجر برادری میں حقیقی نمائندگی کا بحران جلد ختم ہو جائے گا : لاہور چیمبرآف کامرس

سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھا دی

17  جنوری‬‮  2019

سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرچ انجن گوگل اور بینگ نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھادی، ڈالر کی قدر کم کرکے 76.25 پیسے دکھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور بینگ کا کرنسی کنورٹر روپے کی قدر میں ہوشربا اضافہ کرکے ڈالر کی قیمت میں 76 روپے 25 پیسے دکھانے… Continue 23reading سرچ انجن گوگل نے راتوں رات پاکستانی کرنسی کی قدربڑھا دی

پاکستان فرنیچر کونسل کا ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار

17  جنوری‬‮  2019

پاکستان فرنیچر کونسل کا ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار

لاہور(این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایف سی وزیر… Continue 23reading پاکستان فرنیچر کونسل کا ملک کی معاشی ترقی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اقتصادی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار

دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی : اسٹیٹ بینک

17  جنوری‬‮  2019

دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی : اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمایہ کاری کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک… Continue 23reading دسمبر 2018 میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی : اسٹیٹ بینک

کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

17  جنوری‬‮  2019

کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)کاروباری برادری نے برآمدات کے فروغ اور ملک بھر میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ جمعرات کو یہاں یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی 50 رکنی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا… Continue 23reading کاروباری برادری کا برآمدات کے فروغ ،تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کیلئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج مہیا کرنے کا مطالبہ

حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

17  جنوری‬‮  2019

حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پڑھے لکھے ہنر مند طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں انجمن تاجران کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کیا، صوبائی وزیر میاں… Continue 23reading حکومت طلبہ و طالبات کو تیس لاکھ روپے تک قرضہ دے گی : میاں اسلم اقبال

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

17  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے 187روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔