جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

مرغی کا گوشت ٹرپل سینچری کرگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(آن لائن) مرغی کا گوشت ٹرپل سینچری کرگیا چینی ٹماٹر اور آلو بھی سینچری بنانے میں کامیاب ہوگئے شیخوپورہ انتظامیہ منگائی پر قابو پانے پر مکمل طور ناکام ہوچکی ہے شیخوپورہ انتظامیہ کی مہنگائی کے خلاف اقدامات صرف فوٹو سیشن تک محدود ہے افسران بالا کو

سب اچھا کی رپورٹ دی جاتی ہے جبکہ حقائق اسکے برعکس ہیں. مرغی کا گوشت بھی عام ?دمی کی پہنچ سے دور ہوگیا مرغی کا گوشت 300 روپے کلو سے 320 روپے تک ?لو 110 سے لیکر 120 روپے کلو چینی 105 روپے سے لیکر 110روپے تک ٹماٹر 140 روپے کلو سے 160 روپے تک فروخت ہورہے ہیں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے لگا? گئے سہولت بازار میں جو چیزیں فروخت ہورہی ہیں انکی کوالٹی بھی معیاری نہیں ہے اس لیے عوام گھریلو استعمال کی متعدد اشیائ�  سہولت بازار کی بجا? عام بازاروں سے مہنگے داموں پر خریدنے پر مجبور ہیں مہنگائی سے تنگ عوام نے اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ مہنگائی کا تدارک مستقل بنیادوں پر کیا جائے تاکہ مہنگائی میں پسی عوام کو کچھ ریلیف مل سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…