ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

متعدد وفاقی و صوبائی سرکاری محکمے ریلوے کے قرض دار نکلے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) سرکاری محکمے ریلوے لاہور ڈویژن کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے ، نیشنل و پنجاب ہائی وے اور تحصیل مونسپل کمیٹیاں ریلوے پھاٹکوں کے واجبات کی مد میں لاہور ڈویژن کے 35 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد واجب الادا ہیں۔ نیشنل و پنجاب ہائی وے

اور تحصیل مونسپل کمیٹیاں ریلوے لاہور ڈویژن کے 35 کروڑ سے زائد روپے کی نادہندہ ہیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے پھاٹکوں کی مد میں 35 کروڑ 80لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، تینوں محکموں نے لاہور ریلوے ڈویژن میں موجود 80 سے زائد پھاٹکوں کے بقایا جات ادا نہیں کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…