کراچی کے تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات نذرآتش کردیں
کراچی(این این آئی) گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ تاجر اتحاد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ،تاجر رہنماؤں کی بڑی تعداد میںشرکت،کاروباری افراد کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان،تاجروں نے مصنوعات کو نذرآتش کردیا،حکومت فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرے،چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ کا مظاہرے سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کراچی کے تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات نذرآتش کردیں
































