کراچی(این این آئی)جمعرات کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر288روپے سے گھٹ کر287.75روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 75پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر289.50روپے سے کم ہوکر288.75روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں3روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر 315روپے سے کم ہو کر312روپے ہو گئی جبکہ4روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر361روپے سے گھٹ کر357روپے پر آ گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































