پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے ہی کھاد کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور/ملتان( این این آئی) گندم کی بیجائی کا عمل شروع ہوتے کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے گندم کی کاشت متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مافیا کھاد کی قلت پیدا کرکے مہنگے داموں فروخت کر رہا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ڈی اے پی کھادکاسرکاری ریٹ 12800 جبکہ مارکیٹ میں 14000 روہے میں فروخت ہورہی ہے۔3600روپے میں ملنے والی یوریا 6600 جبکہ 12 ہزار روپے والی پوٹاش 15 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوںکے خلاف سخت کریک ڈائون کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…