سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلسل 2 روز غیر یقینی صورتحال کے بعدپاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ، 100 انڈیکس میں 722.48 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیاسی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال کے باعث حصص مارکیٹ میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار پیسے لگانے سے گریزاں… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ































