ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ  ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پرآگیا

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پر رہا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضائوں میں اذلودہ ذرات کی مقدار 170پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضائوں میں آلودہ ذرات کی مقدار 658 پرٹیکیولیٹ میٹرز ہیں۔دوسری جانب روس کا شہر کراسنویارس آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارتی شہر دلی آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ڈھاکا آج چوتھے نمبر پر ہے جبکہ کولکتہ پانچویں پر ہے۔درجہ بندی کے مطابق 151سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…