رقوم منتقلی پر تمام چارجز ختم ،کورونا وائرس کے سبب سٹیٹ بینک نے اہم اعلانات کر دئیے
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس کی وباء کے دوران بینک دولت پاکستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں ان اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ بینک برانچز یا اے ٹی ایمز میں جانے کی ضرورت کم ہو اور ڈیجیٹل پے منٹ سروسز جیسے انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل فون بینکنگ وغیرہ کے… Continue 23reading رقوم منتقلی پر تمام چارجز ختم ،کورونا وائرس کے سبب سٹیٹ بینک نے اہم اعلانات کر دئیے