اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ، تاجروںو صنعت کاروں نے 10فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا، بڑے بحران کا خدشہ

datetime 30  جنوری‬‮  2020

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ، تاجروںو صنعت کاروں نے 10فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا، بڑے بحران کا خدشہ

فیصل آباد (آن لائن) انڈسٹری کی بجلی کے فی یونٹ میں 8روپے اضافہ ، تاجر اورصنعتکار تنظیموں سراپا احتجاج، شہر کی تمام تاجر اور صنعتکار تنظیموں نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے پلیٹ فارم سے بجلی اور گیس کے مسائل کے خلاف 10فروری سے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔   جبکہ اس… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ، تاجروںو صنعت کاروں نے 10فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا، بڑے بحران کا خدشہ

گورنر اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نام نہاد معاشی ارسطوؤں کے منہ پر کالک اور بلند و بانگ دعویداروں کے لئے ڈوب مرنے کامقام، حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیدیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

گورنر اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نام نہاد معاشی ارسطوؤں کے منہ پر کالک اور بلند و بانگ دعویداروں کے لئے ڈوب مرنے کامقام، حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے گورنر سٹیٹ بینک کی رپورٹ کو حکومت کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے گورنر سٹیٹ بینک کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے گڈ گورنس کی قلعی کھول کر… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک کی رپورٹ نام نہاد معاشی ارسطوؤں کے منہ پر کالک اور بلند و بانگ دعویداروں کے لئے ڈوب مرنے کامقام، حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان قرار دیدیا گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو نظر لگ گئی، مندی کا سلسلہ جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو نظر لگ گئی، مندی کا سلسلہ جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کوبھی شدید مندی رہی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس42ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا اور مزید400.49پوائنٹس کی کمی سے41898.70پوائنٹس کی نچلی سطح پر آ گیاجب کہ 66.85فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گر گئیں جس سے سرمایہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو نظر لگ گئی، مندی کا سلسلہ جاری، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

ملک میں آٹا اور چینی کے بعد  چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جانتے ہیں ٹوٹا، سپر کرنل، سیلا چاول کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 29  جنوری‬‮  2020

ملک میں آٹا اور چینی کے بعد  چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جانتے ہیں ٹوٹا، سپر کرنل، سیلا چاول کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

سرگودھا(این این آئی)ملک میں آٹا اور چینی کے بعد  چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جس کی ہوشربا اضافہ عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق ملک میں آٹا اور چینی کے بعد رائس مافیا نے چاول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے ٹوٹا چاول 10 روپے مہنگا کر کے… Continue 23reading ملک میں آٹا اور چینی کے بعد  چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جانتے ہیں ٹوٹا، سپر کرنل، سیلا چاول کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا گیا ، سینکڑوں مچھلیاں ہلاک

datetime 29  جنوری‬‮  2020

دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا گیا ، سینکڑوں مچھلیاں ہلاک

احمدیار(این این آئی )دریائے ستلج میں زہریلا پانی مکس ہونے سے سینکڑوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں ،محکمہ فشریز لمبی تان کے سوگئی لوگ مچھلیاں دیکھنے اور پکڑنے کیلئے دریاکنارے پہنچ گئے ،دریائے ستلج میں قصور سائیڈ سے آنے والے پانی میں تڑپتی مچھلیاں کناروں کے باہر بے یاروں مددگار زہریلے پانی کی نذرہورہی ہیں، ڈھولہ بندسمیت… Continue 23reading دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا گیا ، سینکڑوں مچھلیاں ہلاک

اشیائے خوردونوش پر ایکسپائری تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار  اٹھائیس ہزار لیٹر ملک پیک و کریم ظبط، گودام سیل تیل افراد گرفتار

datetime 28  جنوری‬‮  2020

اشیائے خوردونوش پر ایکسپائری تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار  اٹھائیس ہزار لیٹر ملک پیک و کریم ظبط، گودام سیل تیل افراد گرفتار

پشاور(این این آئی)کے پی فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر آپریشنز اور ڈولفن سکواڈ چیف سائرہ نثار نے پخہ غلام کے علاقے میں واقع گودام پر چھاپہ مارتے ہوئے اشیائے خوردونوش پر ایکسائپری تبدیل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کے پی فوڈ اتھارٹی سہیل خان کے مطابق فوڈاتھارٹی کی ٹیمیں پچھلے چھ ماہ… Continue 23reading اشیائے خوردونوش پر ایکسپائری تبدیل کرنے والا گروہ گرفتار  اٹھائیس ہزار لیٹر ملک پیک و کریم ظبط، گودام سیل تیل افراد گرفتار

پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز ، شاندار رپورٹ سامنے  آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2020

پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز ، شاندار رپورٹ سامنے  آگئی

اسلام آباد( این این آئی)معروف مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے اپنے کلائنٹس کو پاکستان کے حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کی تجویز دیدی۔جے پی مورگن کے مطابق مثبت معاشی اشاریوں سے پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز بن رہا ہے۔ادارے کے مطابق بہتر معاشی… Continue 23reading پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی کا مرکز ، شاندار رپورٹ سامنے  آگئی

میگا سیکنڈلز میں بڑے بااثر افسران کا شکنجے میں آنے کا امکان عوام سے کروڑوں روپے لوٹنے والوں کیخلاف گھیراتنگ ہو گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

میگا سیکنڈلز میں بڑے بااثر افسران کا شکنجے میں آنے کا امکان عوام سے کروڑوں روپے لوٹنے والوں کیخلاف گھیراتنگ ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو میں جعلی میٹرز سیکنڈل پر وفاقی وزیر توانائی نے نوٹس لیتے ہوئے حکم دیتے ہوئے کرپشن اور کرپشن کے سہولت کاروںکے خلاف سخت ترین انکوائری کر کے رپورٹ ایک ہفتہ طلب کر لی ہے۔ڈائریکٹر جنرل انکوائری آفیسر مقرر،قوم کے پیسے کو بیدردی سے لوٹنے والے ایس ڈی اوز،ڈائریکٹرزو دیگر اعلیٰ افسران میں… Continue 23reading میگا سیکنڈلز میں بڑے بااثر افسران کا شکنجے میں آنے کا امکان عوام سے کروڑوں روپے لوٹنے والوں کیخلاف گھیراتنگ ہو گیا

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان ،رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہے گی ؟ تفصیلا ت جاری کر دی گئیں

datetime 28  جنوری‬‮  2020

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان ،رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہے گی ؟ تفصیلا ت جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی تاہم سپلائی کا عمل بہتر ہونے سے مہنگائی کی شرح کم ہونے کی توقع… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا مانیٹری پالیسی کمیٹی کے مطابق شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان ،رواں سال ملک میں مہنگائی کی شرح کتنے فیصد رہے گی ؟ تفصیلا ت جاری کر دی گئیں

Page 690 of 1853
1 681 682 683 684 685 686 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 1,853