اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالرز دستیابی میں بہتری،غیرملکی کمپنی کا کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ڈالرز دستیابی میں بہتری پر غیرملکی کمپنی نے کارگو سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔انٹرنیشنل کمپنی کی ایک سال سے بندامپورٹ ایکسپریس اور آئوٹ بائونڈ سروس کل ( جمعہ )سے دوبارہ شروع ہوجائے گی،ڈالرز کی عدم دستیابی کے باعث کمپنی نے گزشتہ سال انٹرنیشنل کارگو سروس بند کردی تھی۔

کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 15مارچ سے امپورٹ ایکسپریس اور آئوٹ بائونڈ 70 کلوگرام سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے،صارفین کا موجودہ امپورٹ ایکسپریس اکائونٹ 15 مارچ کو بحال ہوجائیگا،اکائونٹ بحال ہونے پر 70 کلو گرام سروس بھی فعال ہوجائے گی۔امپورٹ سروس مکمل بند ہونے سے ڈینم انڈسٹری کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…