بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2024
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت215 روپےبڑھ کر 1لاکھ95ہزار945 روپےہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2168 ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…