یوٹیلیٹی سٹورز بھی غریبوں کی پہنچ سے دور گھی ، کوکنگ آئل،شیمپو،کولڈ ڈرنکس، دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،نوٹیفکیشن بھی فوری جاری
اسلام آباد (این این آئی)ای سی سی کی منظوری کے فوری بعد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق گھی کی قیمت میں 48 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ،ایک لیٹر خوردنی تیل کے 5 پیکٹس… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز بھی غریبوں کی پہنچ سے دور گھی ، کوکنگ آئل،شیمپو،کولڈ ڈرنکس، دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،نوٹیفکیشن بھی فوری جاری
































