عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری ارسال
اسلام آباد ، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کی سمری اوگرا نے حکومت کو ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق 15 مارچ سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ… Continue 23reading عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری ارسال