ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

برائلرگوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے241روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے235روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے169روپے فی درجن رہی۔

یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

مکوآنہ (این این آئی )وفاقی حکومت نے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں واقعہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹوروں میں بکنے والی مختلف برینڈ کی کولڈڈرنکس پر سبسڈی ختم کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر مرحلہ وار سبسڈی کے خاتمے کا آغاز

پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ اور بڑھتی بندش کے باعث پٹرول کی کھپت میں اضافہ دیکھاگیا ہے ،گزشتہ ماہ ستمبر کے دوران پٹرول کی کھپت 10فیصد اضافے سے ماہانہ 8لاکھ ٹن کی ریکارڈ سطح بھی عبور کر گئی ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ستمبر میں پٹرول کی کھپت8لاکھ13ہزار… Continue 23reading پٹرول کی کھپت میں 10فیصداضافہ،8لاکھ ٹن ریکارڈ

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی سے متعلق مسافروں کی شکایات موصول ہوئی ہیں،… Continue 23reading اندرون ملک پروازوں کی منسوخی ،سی اے اے کا پی آئی اے اور3نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

لندن/کراچی(این این آئی)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، معاہدہ ہونے کا جلد امکان ہے،پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔لندن میں پاکستانی کمیونٹی اور تاجروں کے عشائیہ سے خطاب اور میڈیاسے بات چیت میںگورنراسٹیٹ بینک نے کہاکہ پاکستان میں مہنگائی کوئی انوکھی بات نہیں، یہ… Continue 23reading آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات جاری، جلد معاہدہ ہونے کا امکان ہے، پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے،گورنرا سٹیٹ بینک

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

لاہور( این این آئی) ستمبر 2021 میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔رپورٹ کے مطابق ستمبر 21 میں درآمدات 6 ارب 7 کروڑ ڈالرجبکہ برآمدات 2 ارب 64 کروڑ ڈالر رہیں اور ستمبر کا تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔ستمبر میں تجارت،… Continue 23reading ستمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ،تجارتی خسارہ 3 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا

چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد( این این آئی)چینی کے بعد 90 ہزار ٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی مہنگی بولی موصول ہونے کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)اورخیبر پختونخواہ کیلئے گندم کی درآمد کیلئے کم سے کم بولی388.83 ڈالر فی ٹن ملی تھی جس کے مطابق حکومت کو… Continue 23reading چینی کے بعد 90 ہزارٹن گندم کی درآمد کا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سے331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سے228روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے 15 دن کی اضافی مہلت کے دوران 12 اکتوبر تک 4 لاکھ 13 ہزار 286 اضافی گوشوارے موصول ہوگئے ہیں۔ 30 ستمبر تک پہلی ڈیڈلائن کے دوران ایف بی آر کو 18لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے تھے اور 12 اکتوبر تک جمع کرائے گئے گوشواروں کی… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 22لاکھ 13ہزارتک پہنچ گئی

1 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 2,061