اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

یو اے ای، سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والا ایشیائی باشندہ گرفتار

datetime 10  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)امارات میں ایشیائی باشندے کو دولت کی نمائش اور بھاشن بازی بھاری پڑگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایشیا ئی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ایک شخص عربی لباس میں گاڑی کے شورم میں نوٹوں کی گڈیاں لے کر داخل ہوتا ہے، اس دوران وہ کئی گاڑیوں کی قیمتیں پوچھتا ہے اور مسلسل مہنگی سے مہنگی گاڑی دکھانے پر اصرار کرتا ہے۔اس شخص نے کسی کو جوس پینے کے لیے تو کسی کو بطور ٹپ نوٹوں کی گڈی بھی دی جب کہ اس نے یہ متکبرانہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔حکام نے اماراتی سائبر قوانین کے تحت ایشیائی باشندے کو گرفتار کرلیا اور جس شوروم میں ویڈیو ریکارڈ کی گئی اس کے مالک کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…