آٹا بحران ایک بار پھر سنگین صورت اختیارکرگیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )خیبر پختونخوا میں آٹے کا بحران سنگین صورت اختیارکرگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت تمام شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ جبکہ چینی کے بعد مرغی کی قیمت میں بھی چالیس روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے دوسری جانب مارکیٹ میں گندم کی سپلائی بھی کم ہوگئی ہے۔… Continue 23reading آٹا بحران ایک بار پھر سنگین صورت اختیارکرگیا