سال2020 ءملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت2020ء ملک کی معیشت کو نگل گیا، ترقی 20سال پیچھے چلی گئی
کراچی (آن لائن)سال2020 تاجروں کیلئے ملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت ہوا،کورونا سے متاثرہ2020 ملک کی معیشت کو نگل گیا، ملکی ترقی 20سال پیچھے چلی گئی، کراچی میںلاک ڈائون اور تباہ کُن بارشوں نے بڑے بڑے کاروباری بُت زمیں بوس کردیئے، 80فیصد تاجر اپنی مالی حیثیت سے نیچے آگئے،2020 کاروباری مسائل و مشکلات،… Continue 23reading سال2020 ءملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت2020ء ملک کی معیشت کو نگل گیا، ترقی 20سال پیچھے چلی گئی