جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟جانئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2024 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے سے زائد کمی کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024ء سے آئندہ 15 وز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کئے جانے کا زیادہ امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 11پیسے کا معمولی اضافہ تجویز کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2روپے 11پیسے کی کمی ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ قیمتوں میں رد و بدل وزیراعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…