جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت 350روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9ہزار200روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا29ڈالرکے نمایاں اضافے سے بڑھ کر1801ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ

بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

کراچی(این این آئی)گزشتہ 4سال سے بند ہونے کے باوجود اسٹیل ملزنے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے جب کہ جولائی 1968 میں بطور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی قائم ہونے والی پاکستان اسٹیل ملز کی پیداوار 2015 سے ختم ہو چکی ہے۔حکومت پاکستان کی سرپرستی میں چلنے والی یہ کارپوریشن لوہے اور اسٹیل کی مصنوعات کی پیداوار… Continue 23reading بند ہونے کے باوجودسٹیل ملز نے کروڑوں روپے کے اخراجات کر ڈالے

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

کراچی(این این آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی جانب سے پی آئی اے افسران و ملازمین کے خلاف جعلی ڈگریوں کے معاملے پر مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمے کا اندراج کیا گیا ہے۔مقدمے میں سابق ڈائریکٹر ایچ… Continue 23reading پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں کا مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اماراتی درہم بھی مزید مہنگا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اماراتی درہم بھی مزید مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 40پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ڈالر 159.42سے بڑھ کر 159.82روپے کا ہوگیا، یورو کی قیمت 190.97روپے سے بڑھ کر 191.51روپے ،… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی اماراتی درہم بھی مزید مہنگا

انڈس موٹرز نے اپنی نئی ’ ٹیوٹا کرولا آلٹس‘کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

انڈس موٹرز نے اپنی نئی ’ ٹیوٹا کرولا آلٹس‘کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) انڈس موٹرز نے کرولا اور گرانڈی کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کیا،کرولا 1.6 ایم ٹی کی قیمت میں 60 ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کی قیمت 31 لاکھ 59 ہزار روپے سے بڑھ کر 21 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے،کرولا 1.6 اے ٹی کی قیمت بھی… Continue 23reading انڈس موٹرز نے اپنی نئی ’ ٹیوٹا کرولا آلٹس‘کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

ملک کے لاکھوں بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری کس بڑے شعبہ میں لاکھوں نوکریوں کا امکان نئی پالیسی کی منظوری دیدی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ملک کے لاکھوں بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری کس بڑے شعبہ میں لاکھوں نوکریوں کا امکان نئی پالیسی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت 5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی اسی ہفتے منظوری دے گی، نئی پالیسی سے سرمایہ کاری اور لاکھوں لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ذرایع کا کہنا ہے کہ نئی آنے والی ٹیکسٹائل پالیسی میں برآمدات کا ہدف 20 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے،… Continue 23reading ملک کے لاکھوں بیروز گار افراد کیلئے بڑی خوشخبری کس بڑے شعبہ میں لاکھوں نوکریوں کا امکان نئی پالیسی کی منظوری دیدی گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاں کمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے 1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ،160روپے کی سطح سے نیچے آگیا یورو کی قیمت بھی گر گئی ، برطانوی پائونڈ کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ،160روپے کی سطح سے نیچے آگیا یورو کی قیمت بھی گر گئی ، برطانوی پائونڈ کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی )مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںامریکی ڈالر مزید 50پیسے کی کمی سے160روپے کی سطح سے نیچے آگیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزسوموار کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 159.35روپے اورقیمت فروخت159.45روپے مستحکم رہی جب کہ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ،160روپے کی سطح سے نیچے آگیا یورو کی قیمت بھی گر گئی ، برطانوی پائونڈ کی قیمت میں مزید اضافہ

خریدار تیاری کر لیں ،سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020

خریدار تیاری کر لیں ،سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

کراچی (این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 1150روپے کی نمایاںکمی سے ایک لاکھ 8ہزار850روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزسوموار کو عالمی مارکیٹ میںفی اونس سونا15ڈالرکی کمی سے 1772ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں… Continue 23reading خریدار تیاری کر لیں ،سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

Page 533 of 1852
1 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 1,852