کل سے پٹرول اور ڈیزل کی متوقع نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے ایسی سمری ارسال کردی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات 2 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کاامکان،اوگرانے قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن حکام کو ارسال کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے سمری میں پٹرول 2 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز دی گئی… Continue 23reading کل سے پٹرول اور ڈیزل کی متوقع نئی قیمتیں کیا ہونگی؟ اوگرا نے ایسی سمری ارسال کردی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے