برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت271روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے127روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت271روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے127روپے فی درجن رہی۔
لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ زکی قرعہ اندازی 10مارچ جبکہ 200روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی ۔40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔علاوہ ازیں 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز… Continue 23reading 40ہزار کے بانڈ زکی قرعہ اندازی 10، 200والے کی 15مارچ کو ہو گی
لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس(کل)8 مارچ بروز منگل کو ہوگا جس میں رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔پاکستان میں شرح سود اس وقت 9.75 فیصد ہے، آئندہ مانیٹری پالیسی میں یہ شرح برقرار رکھی جائے گی، اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی اس بارے میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوگا
لاہور( این این آئی)1970 کی دہائی سے آج تک پاکستان کی گوشت کی صنعت میں4.86 فیصد کی اوسط نمو ریکارڈ کی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گوشت کی صنعت معیشت کا ایک متحرک شعبہ ہے جس نے1900 کی دہائی سے لے کر آج تک مستحکم طریقے سے ترقی کی ہے۔تاریخ کے اعتبار… Continue 23reading پاکستان کی گوشت کی صنعت تقریباً 4.9 ملین ٹن پر محیط ہے‘ رپورٹ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید15روپے اضافے سے393روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے271روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔7روزمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 59روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
لاہور( این این آئی )حکومت نے انڈسٹریل پیکج کے نام پر ایمنسٹی سکیم پیش کرنے کے دوسرے روز ہی شرائط بھی عائد کر دیں، حکومت کا اصل مقصد تقریباً8ٹریلین کے کالے دھن کو سفید کرنا ہے لیکن بد قسمتی سے اس کے بعد معیشت کو دستاویز ی کرنے کی کوئی پالیسی موجود نہیں۔ ان خیالات… Continue 23reading حکومت نے ایمنسٹی سکیم پیش کرنے کے دوسرے روز ہی شرائط بھی عائد کر دیں‘ ٹیکس ماہرین
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبرز پور ے نہیں ، اتحادی مضبوطی سے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان سے اپوزیشن… Continue 23reading اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبرز پور ے نہیں‘شوکت ترین
اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کے… Continue 23reading اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی
مکوآنہ (این این آئی ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا لگ گیا اور حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایل پی جی کی… Continue 23reading عوام کو ایک اور جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ