نواز حکومت نے صرف نو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا،سٹیٹ بینک کا حیرت انگیز انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے مالی سال 2014-15کے پہلے نو ماہ کے دوران 933.6ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جس کے بعد مجموعی عوامی قرضوں کی مالیت 17ہزار 400ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق یہ تمام قرضے مقامی ذرائع سے… Continue 23reading نواز حکومت نے صرف نو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا،سٹیٹ بینک کا حیرت انگیز انکشاف











































