پاکستان کے راستے افغان تجارت بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،خرم دستگیر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کے راستے تجارت میں سہولت دینے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، جس سے توقع ہے کہ اس شعبے میں دوطرفہ تعاون کو وسعت ملے گی۔چاروں طرف سے خشکی سے گھرے افغانستان کو بین الاقوامی تجارت کے لیے… Continue 23reading پاکستان کے راستے افغان تجارت بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں،خرم دستگیر











































