ملکی صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا
کراچی (آن لائن) کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا۔معالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1166ڈالر ہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن آف کی رپوٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں سونے… Continue 23reading ملکی صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا











































