ودہولڈنگ ایجنٹس کوسروس چارجز دینے کی مخالفت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ودہولڈنگ ایجنٹس کو ٹیکس دہندگان سے ٹیکس کٹوتی کرکے قومی خزانے میں جمع کرانے پر سروس چارجز فراہم کرنے کی تجویزکی مخالفت کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس اصلاحات کمیشن (ٹی آرسی) کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ ودہولڈنگ ایجنٹس کو کٹوتی… Continue 23reading ودہولڈنگ ایجنٹس کوسروس چارجز دینے کی مخالفت











































